Love poetry sms urdu shair o shairy

 وجود جتنا بہی حسین ہو

کردار بازی لے جاتا ہے.

#تم  لوگ  کیا جانو ہمارے # گہرائی کو 

                  اے دوست"  

👭ہم ساتھ ہوتے ہے تو #وفا کرتے ہیں✌ 🔥

☝#اور جب #دور ہوتے ہے تو #دعا کرتے ہین

‏جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوں.......!!!❤


جاگتی ہوئی راتیں ہنستےہوئے دوست😑

تم پہ اُترى ہى نہیں ہجر کى اندهى راتیں🙂


تم نے دیکها ہى نہیں____چاند کا کالا ہونا🖤

بچھڑا   تو   دوستی کے اثاثے بھی بٹ گئے 

شہرت   وہ   لے گیا مجھے رسوائی دے گیا

محسن نقوی

نہ جانے مجھے کس کی آہ کھا گئی _____

مجھے تیرا جنوں تھا ، نہیں رھا ______

یوں تو پاگل تھی وہ میرے لیے مگر صاحب پاگلوں کا کیا بھروسہ🖤🥀🙃

فراقِ یار کی بارش ، ملال کا موسم۔۔

 ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم۔

🌧☔🌧

چمن میں آئے تو شاخوں پہ آگ لگ جائے

قدم وہ رکھے تو پانی شراب ہوتا ہے...

منافق چہروں سے واقف ہوں میں ☺️


وہ الگ بات ہے احترام کرنا فطرت میں شامل ہے۔۔۔! 😇

یہ بارش,..🌧

یہ ٹھنڈی ہوا.. 🌀

اور یہ خوشگوار موسم.. 🌫

ہم اگر دور نہ ہوتے تو آپ کے پاس ہوتے...😍

حجرہ چشم تو اوروں کے لئیے بند کیا

آپ تو مالک و مختار ہیں آئیں ،جائیں