Urdu Poetry In Urdu Text



 💓...ھم کسی کے سامنے جھکتے نہیں۔۔۔ 🙏

 

     🤘جہاں عزت نہ ہو وہاں رکتے نہیں❤✌

: مجھے اپنے جیسے ہی لوگ پسند ہیں __!!

💯

خاموش __ سادہ __ منفرد __ تنہا ___!!✌💤

♥️وقت کے بدلنے سے _ دِل کہاں بدلتے ہیں♥️*

 

*♥️آپ سے مُحبت تھی _ آپ سے مُحبت ھے♥️

💛_*میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ👌💕 .


🌹تیرا وجود مٹ جائے گا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے*

یوں نہ دیکھا کرو خدا کے لیے 

بڑھ گئ محبت تو مصیبت ہو گی✌🏿

ہیں اس طرف بھی تیز بہت دل کی دھڑکنیں

 بے تاب چوڑیوں کی کھنک اس طرف بھی ہے

‏یہ کیا کہ تری خوشبو کا صرف ذکر سُنوں,


تو عکسِ موجۂ گُل ہے تو جسم و جاں میں اُتر..!

:دل آپ کو دیا ہے تو آپ ہی اسی میں رہو گے ❤❤

ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے 💕😍😍

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو 

 وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں

کیا کہا....!  یاد کر رہے تھے تُم


ہائے....


 بھول گئے تھے کیا؟؟؟


جون ایلیا 💯🔥