Love poetry sms urdu shair o shairy


 شروع دن سے ادھیڑا گیا ہے میرا وجود

جو دکھ رہا ہے اسے میری باقیات سمجھ

ﻣﯿﮟ ﻋﺸﻖ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﮨﻮ ﺳﮑﻮﮞ

ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺣﺼﺎﺭِ ﺫﺍﺕ ﮐﮯ ﺷﺮ ﺳﮯ ﺭﮨﺎ ﺋﯽ ﺩﮮ

ہاں تجھے میرے مصائب کا نہیں اندازہ 

ہاں مجھے تیری توقعات سے زیادہ  دکھ ہے! 

ہم نہیں مانتے تھے پھر اک دن

اس کی وحشت نے ہم کو سمجھایا

زبان سے اگر نہ کر سکو #تعریف ہماری..!! 😉✌🏻


تو نظروں سے ہی #ماشااللہ کہہ دینا..!!😘💞

ریت پر بیٹھ کر بہتے ہوئے اشکوں سے 

تم بھی لکھو گے میرا نام مگر میرے بعد