Urdu shairy

Love poetry sms urdu shir o shairy


 💔کچــھ لــوگ #واجــب_المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕

                                    💟#MURSHID.. 💟

کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں #اتر_جاتے ہیں. .....!!💟

کاش!!! کوئی ہمارا بھی ہوتا 


جو ہماری felling سمجھ سکتا۔۔۔۔

😔

 خاک کو خاک میں ملانے کا 

موت کتنا عجب بہانا ہے۔🔥

 *‏تُم سے پہلے بھی کئی لوگ وارث تھے میرے😢*


*تُم سے پہلے بھی بہت لوگوں نے مُجھے چھوڑ دیا💔*


" مجھے الہامی محبت چاہیے

اگر میں اداس ہوں تو دل اسکا بھی کہیں نہ لگے " 🙂❤️

ایک سو سولہ چاند کی راتیں ۔۔

ایک تمہاری گردن کا تل ۔۔۔۔ہائے 🥀❤️

 یونہی اس کی آنکھیں نہیں درویشوں جیسی

اس نے من میں ایک فقیر سنبھال رکھا ہے💖

 اس قدر لگا ہے چائے  کا شوق 

بنالیا اپنے شہر میں چائے کا چوک♥️

 والدین کی بات پر اتنا یقین تو رکھیں جتنا آپ " دوائی " پر رکھتے ہیں ۔ تھوڑی کڑوی ہوگی لیکن فائدہ مند ہوگی 🔥

‏اِک روز تُو سُنے گا ، تیرے ہی شہر میں 

💔💔

تُو جِس سے بَدگُمان تھا ، وہ دیوانہ مرگیا !

 کون کرتا ہے اب وفاؤں پر یقین!! 😔


ہر کوئی کسی نہ کسی کا ڈسا ہوا ہے!!!

تمھارے اُٹھنے کی کوئی اُمید نہیں باقی ✨💯

کیونکہ تم گر چکے ہو میری نظروں سے 💥

 کچھ دغابازی ہم بھی تیرے اعتبار سے کریں گے•


تجھ سے نفرت بھی_____ذرا پیار سے کریں گے•

 ابھی  تو  بزم  میں  بس ذکر  ہی  چلا  تھا  ترا... 

وہیں کہیں سے کسی  نے کہا کسی کا نہیں...

‏اُسے جانے کی جلدی تھی

سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں


جہاں تک چھوڑ سکتا تھا

وہیں تک چھوڑ آیا ہوں___

 ‏🍁پھر  یوں ہوا کہ زندگی مصروف ہوگئی🍁 


🍁جو جانِ جاں تھے ان کے فقط نام رہ گئے🍁

تکتے ہیں تری راہ ، ہمارے دل و جاں روز


ہوتا ہے صبا پر تری آہٹ کا گماں روز


 نصیر الدین نصیر


ہمارے شہر میں اترا ہے کمال کا موسم 

بارش_ٹھنڈی ہوائیں_اور چائے کا موسم 

☕🔥

" دِل کے کسی کونے میں وہ بستا آج بھی ہے ؛

تصویر دُھندلی ہے مگر تصور آج بھی ہے ۔ "

سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے. انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے....!!!!🍂🍂

آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا. 


بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...

💔💔💔💔💔💔

💞لاکھ کاٹا تیری یادوں کو جڑ سے_____ میں نے

کیا کروں پھر سے یہ شجر مجھ میں نکل آتا ہے

گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے...🥀

 اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے 🔥