#اتنی جلدی چھوڑ کر #چل دئیے .....
شاکر
ابھی #ہم اجڑے ہیں""""#مرے تو نہیں....😢💔
💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
*کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔*
*ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢*
ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻗﺎﺑﻞ ﻣﺮﻣﺖ ﮨﮯ
ﺳِﻮﺍﺋﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﮯ...❗🖤
مجھے تو قید محبت عزیز تھی لیکن😢
کسی نے مجھ کو گرفتار کرکے چھوڑ دیا💔💔
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے ن ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻
ادائیں سب کی سب ہیں تیری دلربا لیکن
جو زیر لب ہے مسکراہٹ، جان لیوا ہے🥀
-" میں نے اس کا یقین کرنے میں
دیر نہیں لگائی کیونکہ اس نے خدا کی قسم کھا کر کہا مجھے تم سے محبت ہے_" ☺️❤️
اتر جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں اس طرح ،
کہ جن کو دل سے نکالو تو جان نکلتی ھے ،
❤️
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
ذرا جلنے والوں کو__خبر کردو 😎
تنہائی کا شہزادہ__ لوٹ آیا ہے محفل میں🔥
*یہ شکایت نہیں تجربہ ھے.*
*صاحب*
*لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ھیں.*
0 Comments