Love poetry sms urdu ashaar urdu gazal


 Love poetry sms urdu ashaar urdu gazal

 مسکراہٹ، تبسم، ہنسی، قہقہ 

سب کے سب کھوگئے، ہم بڑے ہوگ

 نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں ۔۔۔💞 


 محبوب جسکا بھی ہو بے مثال ہوتا ہے ۔۔۔🌹

 کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥


جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀


 کیسے کہہ دوں کے تھک گیا ہوں میں 

نہ جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں

محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا

لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا

جفا جو عشق میں ہو تی ہے وہ جفا ہی نہیں

ستم نہ ہو تو محبت میں کچھ مزہ ہی نہیں۔

‏وہ  تھک  کے  کاندھے  سے  آلگے  ہیں 

‏میں اس تھکن  کے ہزارہا  بار صدقے!!

💔

ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺣُﺴﻦ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ🔥

 ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ.🔥