Love poetry sma Shair o shairy gazal shairy

 

فقیر ، موجی ، خراب حالوں کا کیا بنے گا 
یہ عشق کرتی اداس نسلوں کا کیا بنے گا

ہمارے جسموں کا خاک ہونا تو ٹھیک ہے پَر
تمہاری آنکھوں تمہارے ہونٹوں کا کیا بنے گا 🖤

 مرشد مجھے اچھی لگی زمانے کی یہ ادا  


  چار  دن  کی #چاہت اور پھر الوداع

 ❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤


❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥

 میرا علاج ان ہسپتالوں میں کہاں😌 


مجھے کوٸ چھوڑ آۓ تیرے در پہ💕

 -"ہم ازل سے بدنصیب لوگ، ہماری ہر خوشی کسی دوسرے کی قسمت  ہوئی___"💔😊

 تُو بھی کچھ__ اور،اور ہے۔۔،ہم بھی کچھ__اور، اور ہیں۔۔،

جانے وہ __تُو__کدھر گیا۔۔۔۔جانے وہ__ ہم__ کدھر گئے...،❤️

خدا کرے تو میری یاد میں خاک چھانے خدا کرے تجھے میں خاک میں بھی نہ ملوں..

" _ نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ 


یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں ♥🔥


محبتوں کے کفارے تو بھرنے ہی ہوتے ہیں۔۔۔

کبھی کبھی رسوا ہوکے۔۔۔اور کبھی کبھی خود کو اذیت میں رکھ کر۔۔۔

💔😥🙏🏻

کرنا نہیں ھے پُوچھ کے بیزار اب تُمہیں 

‏تُم سے نہیں یہ پُوچھنا تُم کیوں چلے گئے

 اداس دیکھ  کے  وجہِ ملال  پوچھے  گا

وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا 💔😢

تمہارے تو صرف بال بِکھرے ہیں 

 آ دیکھ میں تو سارا بِکھر گیا ہوں💔🔥

 کوئی بھی رنگ اسے اب چھپا نہیں سکتا 

دکھا دیا ہے جو دیمک نے کام اندر سے


رؤف امیرؔ