Love poetry sms Shair o shairy urdu shairy

بچھڑ کے تُجھ سے میرے رات دن اذیت تھے،

تجھے خبر ہے مجھے کئی دن بخار رہا..!!

 ‏ہم اس کو کھونے سے ڈرتے تھے🥀

مرشد

اس نے ہمارا یہ ڈر بھی ختم کردیا🖤

 . دکھ تمہارے چھوڑ جانے کا نہیں 

تکلیف تم سے کی گئ محبّت کی ہے 😔

 کسی سے ہنس کے ملیں, خوش نما کلام کریں.. 

   تیرے حصار سے نکلیں تو.. کوئی کام کریں.

 کسی کے برق تبسم سے بچ  گیا  تھا  فراز

کسی نے پھیر کے نظریں جلا دیا مجھ کو🔥

ہم جیسوں کیلئے تو یہ بھی اذیت کی بات ہے

ہمیں اُن کی لگن لگادی گئی جنہیں ہمارا خیال تک نہیں آتا ! 

❤️

سنو۔۔۔۔۔۔۔اے جاناں 

کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے عشق مانگے اور تم بانہوں میں لے کر

گلے لگا کر کہو اور کچھ💕

 سفید بال غمِ ہجر میں ہوئے ورنہ 

اٹھارا سال کا بوڑھا کہیں پہ دیکھا ہے

 تمہارے پیار میں رنگ ہوس نہیں ملنا

تو مجھ کو تم سے نہیں ملنا بس نہیں ملنا..


دوا کے طور پہ چند گھونٹ اپنے ہونٹ پلا

خزاں ہے یار گلابوں کا رس نہیں  ملنا...

 یہ ادائے بے نیازی  کہ وہ  میرے دل کو لے کر 

بڑی بے رخی سے بولے کسی کام کا نہیں ہے🥀🔥