Love poetry sms shair o shairy urdu shairy

 
 #اچھی_شخصیت_ہوگی_تبھی_دشمن_بنے_گے
#ورنہ_بُرے_کی_طرف_دیکھتا_ہی_کون_ہے🔥 _ہمارا تو بس اتنا سا تعارف ہے وللہ🔥💦
😍💖#_____کہ جب بھی کوٸی دیکھے تو بولے۔😍😍
#_______ماشاءاللہ❤👈عزت پانے کے لئے عزت کرنی پڑتی ہے 
🔥🔥
یہی سیکھا ہے میں نے اپنے بڑوں سے✌✔ ہر سو دکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے
کیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر مجھے کسی نے وقت گزارنے کے لیے اپنا بنایا۔
اور کسی نے اپنا بنانے کے لیے وقت گزارا بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا
وہ ایک مان جو تم پر تھا.!
🥀💔🙂 آج ہم دونوں نے ایک رنگ کے کپڑے پہنے ہیں 
اس نے میرے تِل کے جیسا میں نے اس کے دل کے جیسا🌚"اور میں وہ لڑکی ھوں !
جسے دیکھ کر دھوپ کا ایک ٹکڑا بادل ھوسکتا ہے !
چاند کسی دن پورا پاگل ھوسکتا ہے ___! میری خوش اخلاق سے متاثر نہ ہوں 
میں جتنی میٹھی ہوں اس سے زیادہ زہریلی ہوں ہمیں درد دینے کا تجھے بھی شوق🤘🏻 تھا بہت...!!🙃
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا کردی....🥲💔تیرے بغیر بھی ہم 
تیرے ہی رہتے ہیں 😑 اک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا 
اک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا🖤🖤 اُسکا دِل میرے دِل کے برابر ہو نہیں سکتا
وہ شیشہ ہو نہیں سکتا،یہ پتھر ہو نہیں سکتا💔 قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....جو تیرے لیے برباد کر دی ھے
میں اس جوانی کا حساب کیا مانگو ۔۔۔؟؟