Love poetry sms urdu shair o shairy

 

 عشق نے خاک نشیں کر دیا۔🍁

                            ورنہ

ہائے میں اپنے گھر کا لاڈلہ تھا۔💔

 ‏کبھی نظر میں بلا کی شوخی کبھی سراپا حجاب آنکھیں


‏کبھی چھپاتی ہیں راز دل کہ کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں

ﺩﻭ ﮨﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻋﻤﺮ ﺑﻬﺮ، ﺣﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ 

 ﻧﯿﻨﺪ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ

 یہ دل دل نہیں صاحب 

 ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے

 عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں 

 روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے

 دل اس کا بھی تھا دل میرا بھی تھا ، فرق صرف اتنا تھا 

 وہ پتھر تھا جو سلامت رہا ، یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا

تیری یاد میں بیٹھے ہیں

نیند سے کہو انتظار کرے🔥

ضدی ہے مگر تھک جائے گا 🔥

اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا 💔

 ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﻃﻠﺴﻢ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﺳﺴﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ

ﯾﮧ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻼ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ

 #اپنے انجام سے واقف ہوں مگر کیا کرو

مجھے اک شخص نے دیوانہ بنا رکھا ہے🔥🔥

 محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں ❤️

تنہايوں کا اک الگ ہی مزا ہے ____

اس میں ڈر نہیں ہوتا  کسی کے  چہوڑ جانے کا______