Sad urdu poetry urdu shairy

 

Sad urdu poetry urdu shairy


کچھ بھی کیا ہو ہم نے ، کہیں بھی گئے ہوں ہم 

حد سے تمہاری یاد کے باہر گئے ہیں کیا

جونؔ

‏مشکلات سے دوستی رکھیں 

‏آسانیاں غلام رہیں گی___! 🔥❤️🥰کسی اور کو دیکھنے کا دل نہیں کرتا 👀

جب میں تمھیں دیکھ لیتا ہوں😍

کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو  اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔

ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری یاد کا رشتہ.


گفتگو ہو یا نہ ہو تیرا خیال ضرور رہتا ہے

لے کے نام اُس کا کوئی____دیکھے مرے چہرے کا رنگ .

#_پری

‏قدموں میں کائنات بھی___رکھ دی گئی مگر°

‏ھم نے تمھاری یاد کا_________سودا نہیں کیا..!!❤️

عجب کشمکش ہے زندگی

جو مل نہیں سکتا وہی چاہیے 🥀🙂

Post a Comment

0 Comments