Best urdu poetry sad urdu poetry

 

کبھی پڑھ تو سہی میری آنکھوں کو
یہاں دریا بہتا ہے تیری محـــبت کا💔
🌙❤❤👱
#وقت ملے تو پرانی #کتابیں پڑھنا...📚📚
تمہارے #بزرگ بھی ہمارے #مرید نکلیں گے... 🐆🔫
.... .  💛🖤💛
میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم! 
فلک کے چاند ستارے بنو،میرا کیا!
💛🖤💛
کسی دشمن کا کوئی تیر نہ پہنچا مجھ تک
دیکھنا اب کے مرا دوست کماں کھینچتا ہے
احمد فراز
💛🖤💛
اتنی محبت تھی تو چھوڑ کیوں دیا مجھے اے سنگدل 
وہ وعدے تو نبھاتے جو عمر بھر ساتھ نبھانے کے لیے تھے
💛🖤💛
اپنے اپنے حوصلوں، اپنی طلب کی بات ہے 
چن لیا ہم نے انہيں، سارا جہاں رہنے دیا
💛🖤💛
ہم اگر تیرے خدوخال بنانے لگ جائیں
صرف آنکھوں پہ کئی زمانے لگ جائیں
تو اگر ایک جھلک اپنی دکھا دے اُنکو
سب مصور تیری تصویر بنانے لگ جائیں
میں اگر پھول کی پتی پہ تیرا نام لکھوں
تتلیاں اُڑ کے تیرے نام پہ آنے لگ جائیں
💛🖤💛
پانے سے کھونے کا مزہ اور ہے ،
بند آنکھوں میں رونے کا مزہ اور ہے ،
آنسوں بنے لفظ ، اور لفظ بنے غزل ،
اور اس غزل میں تیرے ہونے کا مزہ اور ہے،
💕
💛🖤💛
کون سی مثال دوں تم کو 
ہر ستم بے مثال کرتے ہو
💛🖤💛
‏تم نے احسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا
اب وہ احسان جتا دو تو مزا آ جائے
جون ایلیا
💛🖤💛
تقدیر کا سایہ ھے نہ رستہ ھے نہ منزل۔
ھم کتنے اکیلے ھے محبت کے سفر میں ۔
💛🖤💛
یہ ناز حسن تو دیکھو کہ دل کو تڑپا کر 
نظر ملاتے نہیں مسکرائے جاتے ہیں 
میں اپنی آہ کے صدقے کہ میری آہ میں بھی 
تری نگاہ کے انداز پائے جاتے ہیں
💛🖤💛
‏تُو میری وصل کی خواہش پہ بگڑتا کیوں ہے،
راستہ ہی ہے، چلو تبدیل کئے دیتے ہیں! 🔥
💛🖤💛
_‏میرے دستِ تمنا پر تیرے ھاتھ کا ھونا 🙂
بڑے حاسد بنائے گا بہت سے دل جلائے گا ! ❤
💛🖤💛
رنجش ہی سہی دل دکھانے کے لیے آ
آپھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
#sad
💛🖤💛
ادھورا حرف ہوں اور داستاں بننے کی خواہش ہے
مگر مجھ پر توجہ وہ فسانہ گر نہیں دیتا۔۔"

💛🖤💛

میزان عشق میں بار بار تولا۔۔۔۔۔۔۔!
مسکان یار طب لقمان سے بہتر نکلی
💛🖤💛
*یہ خدا بن کے رعایت نہیں کرتے ہیں وصی*

*حسن والوں کو کبھی قبلہ و کعبہ نہ بنا۔۔🖤'*


Post a Comment

0 Comments