Sad urdu poetry best urdu shairy

Sad urdu poetry best urdu shairy


 تیرے قدموں کی آہٹ کو یہ دل ہے ڈھونڈتا ہر دم 

ہر اک آواز پر اک تھرتھراہٹ ہوتی جاتی ہے ❤️

بارہا تیرا انتظار کیا.... 

اپنے خوابوں میں اک دلہن کی طرح 


پروین شاکر🥀✍️

یوں تیری رہ گزر سے دیوانہ وار گزرے 

کاندھے پہ اپنے رکھ کے اپنا مزار گزرے 


مینا کماری

پیار کرنا دل بے تاب برا ہوتا ھے

سنتے آئے ہیں کہ یہ خواب برا ہوتا ھے

       آج اس خواب کی تعبیر  مگر دیکھیں گے ۔ ۔ ۔

ہنسی تھمی ہے ان آنکھوں میں یوں نمی کی طرح 

چمک اٹھے ہیں اندھیرے بھی روشنی کی طرح 


مینا کماری

‏اتنا قریب آ گیا تھا وہ🔥


مجھے لگا، جیسے میرا ہی ہے وہ💔

مجھ پہ  کچھ گھر کی بھی زمہ داریاں ہیں😟

ہم تو مجنوں جیسا بھی حال نہیی کر سکتے 💔

نا جانے کتنے درد ایسے ھیں ،،،

جنھیں سر درد کا نام دیتا  ھوں،،،💘😕

" محبت یہ تو نہیں کہتی کہ دوسروں کو ذہنی مریض بنا کر چھوڑ دو "💔🔗

تیری محبت کو کبھی کھیل نہیں سمجھا

ورنہ کھیل تو اتنے کھیلے ہیں کہ کبھی ہارے نہیں

میں نے اُس روز بھی تُمہیں مانگا


لوگ جب اپنی بخشش کی دعائیں مانگ رہے تھے.

اپنے سبھی گلے بجا پر ہے یہی کہ دل ربا 

میرا ترا معاملہ عشق کے بس کا تھا نہیں


جون ایلیا

کوئ گلہ نہیں مجھے تمھارے نہ یاد کرنے کا.....

     

اجڑے ہوۓ باغوں کو تو پرندے بھی چھوڑ جاتے ہیں.

میری ہر بات بے اثر ہی رہی

نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا


جون ایلیا

ہمیں بھی بننے سنورنے کا دھیان رہتا تھا

وہ ایک شخص کہ تھا ایک آئینہ بھی گیا

Post a Comment

0 Comments