Sad urdu poetry , best urdu poetry

Sad urdu poetry , best urdu poetry 


 کہا نہیں تھا تِری کمی مار دے گی مجھ کو

کہا تو تھا کوئی تیرا __نعم البدل نہیں ہے!!

کوئی گلہ نہیں ہے مجھے تمھارے نا یاد کرنے کا؎


               ”دوست“


اجڑے ہوئے چمن کو تو پرندے بھی چھوڑ جاتے ہیں؎💘

🙂//●کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀

کوئی تو ھوگا سادگی پسند🖤🍁

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤


  مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤

وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤

#اے_____دوست 

حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤

#مثال_دے_کر_نہیں


  #مثال_بن_کر_جیا_کرتے_ہیں🔥

تنہائیوں میں سکون ہے دوست....😌💯


محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...💔

ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!


ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔.....

ہستے ہوۓ چہرے کے تاثرات بدل لیتے ہیں...!!

اب میرے ذکر پر وہ بات بدل لیتے ہیں❤🔥

حسد کا کوئی فائدہ نہیں!❤

  بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے..✌

مرد۔۔۔؟ کوئی کہانی تو نہیں.. 

بے رحم لکھ کے، جسے ختم کر دیا جائے🖤

یہ جدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں

جو گیا وہ پھر نہ آیا میری بات مان جاؤ

کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فراز کب تک

جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ

احمد فراز

ہوگا مشہور حسن شہزادیوں کا زمانے میں🔥

مگر کالا سوٹ پہن کر ہم بھی کمال لگتے ہیں💯💕

🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤

✍️اتنا خاموش بھی رہا ہوں میں 

مجھ کو دیوار___بولتے تھے لوگ💔

ياد کی دھوپ تو ہے روز کی بات

ہاں مجھے چاندنی سے خطرہ ہے


جون ایلیاء🖤

انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ 🔥

وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے 💔💯

اُداسی ، شام ، تنہائی کسک یادوں کی بیچینی 

 مجھے سب سوبپ کر سورج اُتر جاتا ہے پانی میں

دوری مجبوری ہے صاحب

ورنہ بنا آپ کے چاۓ کہاں بھاتی ھے ... 🖤

لہجے فقط رسیلے ہوتے ہیں


لوگ اندر سے زہریلے ہوتے ہیں.......

جناب!! اب تو عشق بہت آسان ہے🔥

چاہا؛ پکڑا؛ چوما؛ کھیلا؛ پھینک دیا💯

انتظار رہتا ہے تمہارا


کبھی صبر اور کبھی بے صبری سے🖤🌚

Post a Comment

0 Comments