Sad urdu poetry best urdu poetry

 

Sad urdu poetry best urdu poetry

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس 
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
جون ایلیاتو آ کر کبھی___________دیکھ اُن کی راتوں کا قیام.!
کتنے سسَک سسَک کر روتے ھیں دن میں لوگوں کو هنسانے والے.!وہ سامنے تھا اور میں سوچتا رہا 
‏جو ذہن میں سوال تھے، کہاں گئے
‏مجھے تو خیر عشق کھا گیا مگر ،
‏جو تیرے سرخ گال تھے ، کہاں گئےبہت جدا ہے اوروں سے میرے درد کی کیفیت۔۔۔
زخم کا نشان نہیں اور درد کی انتہا نہیں 🥀💔بانســری کے سُــروں میں وہ ســـرور کہــاں
جـو میـرے یـار کی چُـوڑیـوں کی کھن کھن میـں ہـے😍😍😘عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا
درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
مرزا غالبمیرے ماتھے پہ ہے بدقسمتی کی مُہر
میں سج سنور کے بھی ٹُھکرایا ہوا لگتا ہوں 🖤" اب میرا دِھیان کہیں اور چلا جاتا ہے ،
 کہ اب یہ کتابیں مجھ سے نہیں پڑھی جاتیں ۔ "😶یوں کیجئے چُھوڑ دیجئے عالمِ غم کو میرے
بد دعائیں دیجئے دغا کیجئے ہمیں مرنے دیجئےکوئی تو کر رہا ہے __________ میری کمی پوری 
تبھی میری یاد ____________ اُسے اب نہیں آتی
🥀🥀🥀‏کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🔥
ذرا اپنی فرصتِ شام سے🔥
               کِسے عِشق تھا تیری ذات سے❤️
                  کِسے پیار تھا تیرے نام سے🥀💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔🙂مت دیکھ وہ شخص گنھگار ہے کتنا
یے دیکھ کے وہ تیرے ساتھ وفادار ہے کتنا❣️❤️❤️❤️ویسے تو میرے اشعار زمانے کیلئے ہیں
کچھ شعر فقط اُن کو سنانے کیلئے ہیں
حسن ایلیاء🔥حساس ہونا بھی خود پر عذاب ہی ہے
ہر کسی کی چھوٹی چھوٹی بات محسوس ہوتی ہے💔🙂بس میرے دل کہ رات ہو گئی ہے
عشق بازی میں مات ہو گئی ہے
آئینے بانٹ دیں گے اندھوں میں
میری بہروں سے بات ہو گئی ہے


Post a Comment

0 Comments