Sad urdu poetry bast urdu shairy

 

Sad urdu poetry bast urdu shairy

Sad urdu poetry bast urdu shairy

Sad urdu poetry bast urdu shairy
‏‎‎آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی


وُہ شَخص لفظُوں کا یَقین خاک کرے گا،،؟....

ہنس سکتے ہیں مجھ پر

بیتی جو نہیں آپ پر ...

ہمیں اہمیت نہیں دی گئی 

ورنہ ♥️

جان دینے کا ارادہ تھا ہمارا

جنہیں احساس ہی نا ہو 

ان سے گلے کیسے ، شکوے کیسے

وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا، ❤


وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے..!!😔

لگتی ہیں گالیاں بھی ترے منہ سے کیا بھلی

قربان تیرے پھر مجھے کہہ لے اسی طرح 


معشوق اور بھی ہیں بتا دے جہان میں

کرتا ہے کون ظلم کسی پر تری طرح

جس طرح خوشی کے آنسو ہوتے ہیں

اسی طرح غم کی مسکراہٹ بھی ہوتی ہے. ☺️

کس قدر ہوگا یہاں مہر و وفا کا ماتم

ہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے


فیض احمد فیض

-'''جانے کس وقت اچانک اسے یاد آجاۓ

میں نے یہ سوچ کے نمبر نہیں بدلا اپنا___💔

اب وہ طوفاں ہے نہ وہ شور ہواؤں جیسا 

 دل کا عالم ہے ترے بعد خلاؤں جیسا😢

ترس گئے ہیں ہم کچھ سننے کو تیرے لب سے

پیار کی بات نہ سہی کوئی شکایت ھی کر دو💘

‏آخر کیوں نہ سزا ملتی ہمیں محبت کی. 

 ہم نے بھی بہت دل توڑے تیری خاطر💘

کس جوانی میں اجاڑا تیری چاہت نے مجھے

ایسی رت میں تو درختوں پہ ثمر لگتے ہیں 

💔😢

نہیں ہے رابطہ لیکن میں صدقہ دیتا رہتا ہوں،

وہ اکثر ان مہینوں میں بہت بیمار رہتی تھی،!

وہ اپنی ایک ذات میں ، کُل کائنات تھا

دُنیا کے ھر فریب سے ، مِلوا دیا مجھے

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!! 


محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!💔

بچھڑنے والے تیرے غم میں مبتلا لوگ 

تیرے بغیر بھلا عید کیا مناٸیں گے

کیا کہا وہ شخص اچھا نہیں لگتا ،،!!!

ہاۓ صدقے ، میری آنکھیں ادھار لے جاٶ،

Post a Comment

0 Comments