Sad urdu poetry sad urdu shairy

Sad urdu poetry sad urdu shairy

 وہ مجھ کو چھوڑ کے جس کے پاس گیا

برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا

:بکھر گیا کوئی احساس،تو سمٹ نہ سکا!

جو خواب روٹھ گئے، پھر نہ لوٹ کر آئے.😊🥀

گھر سے چلا تو گھر کی اداسی سسک اٹھی ۔

ہم نے اسے بھی رکھ لیا رختِ سفر کے بیچ ۔

کوئی تعویذ لا کے دو کہ میں چلاک ہوجاؤ💯


بہت فائدہ اٹھاتے ہیں لوگ مری سادگی کا⁦☹️⁩🥀

سنا ہے اُس طرف بھی شام کو لہجہ مہکتا ہے ❣️

خفا آپس میں ہیں لیکن دعائیں ایک جیسی ہیں❤️

الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی

 محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا

جس کو کہہ دیں کہ تو ضروری ھے 

وہی دامن چھڑا نے لگتا ھے 💔🌚

اس کی آواز کے بغیر🥀

فون کتنی بڑی مصیبت ہے

‏مرد کی نگاہ کا بھی ایک میعار ہے پیارے

رک جائے کسی چہرے پر تو مسافت تمام شد...

خود کلامی کی عادت ڈال لیجئے 

یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دیئے جاؤ گے💔

سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو


ایسے میں بھلا کیسے خدا راضی ہو✨

میری چیخ نے اک بھیڑ تو اکٹھی کی

 لیکن میرا پکارا ہوا شخص نہیں آیا💔

یہ تو نہیں کہوں گی کہ مر جائے میرے بن

ہنسنے میں بس کبھی کبھی دقت ہوا کرے!🥀

دوستی بدلی محبت میں آہستہ آہستہ 

اس کے دل میں گھر کرتے چار سال لگ گیے 


تجھ میں یہ عیب ہے کہ خوبی ہے 


جو تجھے دیکھ لے ترا ہو جائے

Post a Comment

0 Comments