Sad poetry best urdu shairy



 #___تعلق رکھنا کوئی کمال نہیں🔥⁦❣️⁩🔥

#____تعلق نبہانا🔹 کمال ہیں🔥⁦❣️⁩🔥

💛🖤💛

❤ تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے

محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا ! ❤

💛🖤💛

*🥀🔥انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے*

*لفظوں لہجوں اور رویو سے🍂🌚*

*💛🖤💛

مسکراہٹ ایک عبادت ہے....😌

  لیا کیجئے۔۔ دیا کیجئے....🙂

  ۔ 💛🖤💛

  اب ہم نہیں چاہتے🤍

  کہ ہمیں کوئی چاہے🖤👿

  💛🖤💛

  دلاسہ ہم کو دینے کا🥀

  تماشا خوب کرتے ہو🍂

      مرشد. 🖤

      💛🖤💛

      خواب اپنے نشر نہ کیجے گا

لوگ پتھر اٹھائے بیٹھے ہیں...😔

💛🖤💛

مجھے اندیشہ ہے اس بھیڑ میں اوروں کی طرح،

تو بھی کھو جائے گا۔۔۔اپنا کوئی ثانی دے مجھے!!

💔😥🙏🏻

💛🖤💛

وہ جانتی ہے میں اسے چهوڑنے کا کہوں گا__!!

وہ ہر بار گلے سے اپنے دوپٹہ ہٹا دہتی ہے__!!

💔😥🙏🏻

💛🖤💛

وہ جو نہ مل سکا تھا، اسی کے ملال میں

جو بھی ملا ہم اس سے یونہی سرسری ملے

💔😥🙏🏻

💛🖤💛

ربط ذرا بحال کر وقت نکال کال کر

آج مرا خیال کر آج بہت اداس ہوں


افتخار حیدر

💔😥🙏🏻

💛🖤💛

خود کو بناتا ہوں خراب حالوں میں۔۔

پھر خود کو دیکھ کر اُداس ہوتا ہوں۔۔۔

💔😥🙏🏻

💛🖤💛

ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک

جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔

💛🖤💛

: ‏وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔✌,,!! 

جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔🙂.  

🔥🔥🔥

💛🖤💛

حال دل کا اسے سناتے ھوۓ ،،،


رو پڑا تھا میں مسکراتے ہوۓ..!!

💛🖤💛

ایسا نہیں کہ بن ترے ٹھہری رہی حیات

لیکن کٹی ھے دل کو مرے کاٹتے ہوئے.!!💔

💛🖤💛

میری عمر تیرے خیال میں گزری


 اور میرا خیال تجھے عمر بھر نہ آیا

 💛🖤💛

 کل تھے آباد پہلو میں میرے

 اب ہیں غیروں کی محفل میں ڈیرے... 😏🔥

 💛🖤💛

 اس کی عادت ہے میرے بال بیگاڑے رکھنا

 اس کی کوشش ہے کسی اور کو اچھا نہ لگوں۔۔۔🔥

 💛🖤💛

 میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو


تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕

💛🖤💛

کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔


 💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔

 💛🖤💛

 ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے

 پھر شکایت صرف محبت سے کیوں 💔🔥

 💛🖤💛

 کوئی ہم دم نہ رہا کوئی سہارا نہ رہا

 ہم کسی کے نہ رہے کوئی ہمارا نہ رہا.

 💛🖤💛

 جس جگہ اس نے مجھے چھوڑا 

 باقی تمام عمر میری لوٹنے میں لگ گئی...

 💛🖤💛

 جیسے ہر مسئلے کا صرف یہ حل ہوتا ہے

 ایک پل جو ترے دیدار کا پل ہوتا ہے

تجھ سے تاخیر سے مل کر یہ سمجھ میں آیا

واقعی میٹھا بہت صبر کا پھل ہوتا ہے.

💛🖤💛

ہم لوگ تو مرتے رہے قسطوں میں ہمیشہ...

پھر بھی ہمیں جینے کا ہنر کیوں نہیں آیا...

💛🖤💛

میں نے جب یاد کیا ، یاد وہ آیا محسنؔ

اِس سے زیاده ، اُسے پابندِ وفا کیا کرنا.

💛🖤💛

جستجو نے کسی منزل پہ ٹھہرنے نہ دیا

ھم بھٹکتے رہے آوارہ خیالوں کی طرح


زندگی جس کو ترا پیار ملا وہ جانے

ہم تو ناکام رہے چاہنے والوں کی طرح...

💛🖤💛

Post a Comment

0 Comments