Sad urdu poetry best urdu poetry

 

اک لاحاصل______تمنا نے
گِرا کے رکھ دیا معیار میرا💔🔥
💛🖤💛
کسی کی ہمت نہیں تھی آنکھ اٹھانے کی ، 
تیری محبت نے کھینچ کھینچ کر طمانچے مارے ۔"💔🥀
💛🖤💛
تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍
ان چراغوں نے  میری نیند اُڑا رکھی ہے😍💓
💛🖤💛
🌹مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ، مجھے بس زبانی یاد کر ❤
❤تیری داستاں میں نہیں ہوں، مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر.
💛🖤💛
مرنے کے بعد سؤ لوگ پوچھیں گے " کیسے انتقال ہوا ؟ 
دوران زندگی کوئی نہیں پوچھتا " کیسے جی رہے ہو ؟
💛🖤💛
اے میرے محبوب تو نے زندگی سنوارنے کا مشورہ دے دیا جبکہ میں تیری زلفیں سنوارنا چاہتا تھا۔
💛🖤💛
تم سے بچھڑنا بھی اک قیامت تھی 
ہائے ____گزر گئی ہم پر ______
💛🖤💛
کون آئے گا یہاں ، کوئی نہ آیا ہوگا
میرا دروازہ ہواؤں نے ہلایا ہوگا.
💛🖤💛
آنسو ہیں یہ میرے کچھ تو قدر کر
بہتے ہیں یہ صرف تیری ہی یاد میں
یوں نہ اپنی یاد میں تڑپایا کر.
💛🖤💛
نا ہونے کا احساس سب کو ہے
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں
💛🖤💛
سیدھے درخت اور سیدھے لوگ
سب سے پہلے کاٹے جاتے ہیں🔥💯
💛🖤💛
آج کل کوئی قابل اعتبار نہیں 💔
جس پر بھروسہ کرو وہی ڈس لیتا ہے 
💛🖤💛
مجھ سے مجبوریاں مخاطب ہیں
حوصلے ہار  کیوں  نہیں جاتے😢
💛🖤💛
کتنے کنگال ہو گئے ہیں ہم 💔
آنکھوں میں خواب تک نہیں باقی 🥀
💛🖤💛
محبت وہ بھی کرتے ہیں 
جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں 💔🥀
💛🖤💛
وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے 
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت❤🥀
💛🖤💛
ہم ان کی ____ کتاب ہستی میں
 تب ضروی تھے ___ اب اضافی ہیں 🙂
 💛🖤💛
 کل آئینوں کے شہر میں گم ہوگئی تھی میں 
 چہرے کو اپنے ڈھونڈ کر لانا پڑا مجھے❤🥀
 💛🖤💛
 یہ کون شخص___ ہے اس کو ذرا بلاؤ تو,
یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے.
        جون ایلیاء
        💛🖤💛
        گزر  گیا  ہے   ترا  ہجر   بچ   گیا  ہوں  میں
        مرے تو تم بھی نہیں سب فریب کاری تھی
        💛🖤💛
        ‏وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی، 
         عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔
         💛🖤💛
         نہ دل کے جذبات الگ… نہ محبت کے انداز الگ… 
          ‏ .... تھی بات لکیروں کی... تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ...
          💛🖤💛
          مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا 
           ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا.. ....
           💛🖤💛
           اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
           کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں
           💛🖤💛
           *صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے* 
           **تمہارے سامنے ہے مثال میری* 🙂💔
جون ایلیاء 🖤
💛🖤💛
سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے
تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گئے
یہ کیا تمہارے چہرے کی رنگت بدل گئی 
خوش باش ہم کو دیکھ کر ڈر تو نہیں گئے ؟🖤
💔😥🙏🏻
💛🖤💛
بچوں کی طرح چاہے مجھے ڈانٹ لے کوئی
💔💔🔥🔥
لیکن شرط ہے، میرے غم بانٹ لے کوئی
💛🖤💛
تو بدل گیا تسلیم کر..🙂
میں بھی بدلوں گا یقین کر. .🖤
💛🖤💛
میں نے ایک عرصے سے تجھے ورد میں رکھا۔۔۔۔
میرے ہونٹوں پہ تیرے نام کے چھالے ہیں۔۔۔۔
💛🖤💛
*بس بھروسہ نہ توڑنا میرا*
**باقی ہر بات سہ جاؤں گی*
💛🖤💛
" چاہنے والے بہت ملیں گے "🌹
تم نبھانے والا ڈهونڈنا –"🥰
💛🖤💛
وہ روز بچھڑنے والوں کے قصے سنایا کرتی تھی_💔
پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھایا کرتی تھی_🍂
💛🖤💛
*عادتًا تم نے کر دیے وعدے*
**عادتًا ہم نے اعتبار کر لیا*
💛🖤💛
*اک لاحاصل_______تمنا نے*
**گِرا کے رکھ دیا معیار میرا*
💛🖤💛
کسی کے بِن کسی کی یاد کے بِن
جیے جانے کی ہمت ہے..نہیں تو
#جون ایلیاء......
💛🖤💛
اپنے انجام سے واقف ہوں مگر کیا کروں
مجھے اِک شَخص نے دیوانہ بنا رکھا ہے
💛🖤💛
بھیگے رستوں پہ ترے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے
ایسے موسم میں بھلا چھوڑ کے جاتا ہے کوئی؟
💛🖤💛
عظیم لوگ ٹوٹے تو ایک وقار کے ساتھ
کسی سے کچھ نہ کہا ، بس اداس رہنے گے
💛🖤💛
محبت میں وفا کا زہر کھا کر
میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں
مجھے ہی پوچھنے کو آئے ہیں آپ
مگر میں! میں تو شاید مر چکا ہوں
جون ایلیا
💛🖤💛
: *میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا.. 🤘🏻 *
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا🔥*
💛🖤💛
‏رشتے اگر سچے ہوں تو انہیں سنبھالنا نہیں پڑتا اور جن رشتوں کو سنبھالنا پڑے وہ کبھی سچے نہیں ہوتے. 🥀 🥀
💛🖤💛
گفتگو سے خلل نہ آجائے🥀🥀
آج فقط اُن کو دیکھیں گے⁦🥀🥀
💛🖤💛
کاش کے تيری اِن لمبی يادوں ميں ميری 
چھوٹی سی زندگی گزر جائے ۔۔۔ 
💛🖤💛
ہماری آخری امید ہم خود ہیں
اور جب تک ہم ہیں امید قائم ہے.......

Tags:
Jone elia poetry
Urdu poetry
Sad urdu poetry
Poetry in urdu
Dard bhari shayari


Post a Comment

0 Comments