Sad urdu poetry , best urdu poetry



 میرے لبوں پہ تبسم معجزن ہے اب تک
کہ دل کا ٹوٹنا ذرا سی بات ہو جیسے
عبدالحمید عدم
💛🖤💛
 میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں 
مر ہی جائوں جو تم سے فرصت ہو
جون
💛🖤💛
 بات ایسی ہے کہ دنیا نہیں سمجھے گی اسے،
زخم ایسا ہے کہ شعروں میں نہیں آئے گا،
💛🖤💛
زیر کرنا ہے کسی اور ہی حربے سے اسے،
ایسا چالاک ہے باتوں میں نہیں آئے گا
💛🖤💛
 ‏گھر کے دالان! سدا وسعتیں آباد کہ تم
ایک کونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
💛🖤💛
سینکڑوں لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
تم 'نہ ہونے' کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
💛🖤💛
 خطائیں ہو ہی جاتی ہیں، ازالے بھی تو ممکن ہیں
‏جسے مجھ سے شکایت ہو،اسے کہنا ملے مجھ سے ....!
💛🖤💛
 ‏وہ حلقہ یاراں،وہ میری شُوخ مِزاجی
اے گردشِ حالات بتا،وہ وقت کہاں ھے۔
💛🖤💛
 جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے 
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے
💛🖤💛
 قصہِ غم ـــــــــ دلِ کافر کا سناتے کس کو
اجنبی شہر کا ہر شخص تو مومن ٹھہرا
💛🖤💛
 ساری عقل و ہوش کی آسائشیں
 تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں 
کر لیا تھا میں نے عہدِ ترکِ عشق 
تم نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں
💛🖤💛
 ہم کو بھی کر عطاء چند لمحے وصال کے 
ہم کو بھی ایک مدت سے راحت نہیں ملی

Tags:

Sad poetry

Urdu poetry

Heart toutching urdu poetry

Post a Comment

0 Comments