جو تیرے ملنے سے مرض ملا ہے
اسی مرض سے مر جاؤں دعا کرنا
💚🖤💛
❤اتنا تو
کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا❤
❤جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں❤
💚🖤💛
♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈
💚🖤💛
میری بات چھوٹی ہںے_______لیکن کہنا ضروری ہںے❤❤
میری دھڑکن چلنے کیلئیے_______تیرا ہںونا ضروری ہںے❤❤
💚🖤💛
ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕
💚🖤💛
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔
💚🖤💛
اف۔۔۔ وہ نرم لبوں کا دھیرے سے کہنا 🔥
کوئی دیکھ ناں لے اب مجھے جانے دو 🔥
💚🖤💛
*سب چھوڑتے جا رہے ھیں آج کل ہمیں*
*اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر.!*😔
*🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
💚🖤💛
کیا لوگ ھیں کہ ، دل کی گِرہ کھولتے نہیں____**
آنکھوں سے دیکھتے ھیں ، مگر بولتے نہیں____**
💚🖤💛
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔
💚🖤💛
🔥
ﺭﺥِ ﯾﺎﺭ ﭘﮧ ﻟﮑﮫ_________ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻼﻡ ﺍﮮ ﺩﻝ____**
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ سناؤں ، ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾﺪ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ____**
#____🖤
💚🖤💛
خلوص کی بارش سے کہو ذرا زور سے برسے 💔
نفرتوں کے آئینوں پے بڑی دھول جمی ہے 🍁
💚🖤💛
تیرے رونے سے انہیں_____ کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل💔
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں
💚🖤💛
کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕😘
💚🖤💛
خدا اس کا خيال رکھنا 😘
💞جس کا خيال 😍
😘مجھے ہر وقت ہے ❤️ ..
💚🖤💛
میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ اور..
تم دور کسی گاؤں کی مغرب کی اذاں ہو..
💚🖤💛
چار بدنامیاں ہیں ماتھے پر
ہم مکمل خراب تھوڑی ہیں……!!!!🖤✌️
💚🖤💛
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا...!!
ہر چیز اپنی رعنائی کھو دیتی ہے...🙂🖤
💚🖤💛
بھروسہ مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پے ..!!!
مجھے تباہ کرنے والا میرا بہت عزیز تھا.💔
💚🖤💛
یو تو ہر شخص برے احترام سے ملا❤️لیکن جو بھی ملا اپنے کام سے ہی ملا💔
x
0 Comments