Best urdu poetry text _ urdu shairy

 Best urdu poetry text _ urdu shairy

ما نا کہ تُم سے دُوریا ں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں 
پر تیرے حصّے کا وقت آج بھی تنہا گزارتے ہیں..💞
💛💛💛
نگاہِ عشق کا عجیب ہی شوق دیکھا⁦⁦💫⁦❤️⁩۔۔
آپ ہی آپ کو دیکھا اور بے پناہ دیکھا۔۔!!!😘✨
💛💛💛
بےکار عشق میں خود کو گنوا دیا ورنہ
میں اپنے باپ کا سب سے ذہین بیٹا تھا
💛💛💛
ہم نے نہ قطرہ دیکھا نہ کبھی دریا پہ غور کیا 
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے
💛💛💛
تنہائیوں میں سکون ہے سائیں ❤️ 
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں 💔
💛💛💛
#جو گزر گیا ماضی کمال___________ کا تھا،،👌 
#حال جو چل رہا ہے اس پہ زمانہ جل رہا ہے.............🔥🔥
💛💛💛
دلِ برباد میں آباد ہوئے عشق و جنون
کوئی بستی نہیں بہتر مرے ویرانے سے
💛💛💛
"محبت" پر" اتنا" یقین" " تو" نہ" تھا" جتنے" تم "پر" ھے" اے" دوست"
  -------><-------
" بس" اتنا" خیال" "کرنا" اگر" وفا" نہ" کر" سکو"تو"بےوفائ" " بھی" مت"کرنا"
💛💛💛
اس نے کہا کیسے سمجھوں تیرے درد کو
میں نے کہا عشق کر بہت کر انتہا کر اور ہار جا 🖤
💛💛💛
#ميں کل بھی عروج پر تھا آج بھی عروج پر ہوں 💓
بس کچھ انداز بدلہ ہے کچھ #منافق يار بدلے ہيں👍
ہم تو سادے لوگ ہیں
ہم سے کیا رونقیں ہوگی 💯🖤
💛💛💛
#سچی دوستی #وعدوں سے نہیں
#عزت دینے سے #حاصل ہوتی ہے ۔ 😘
💛💛💛
مجھے کوئی پرواہ نہیں دشمنوں کی۔۔ ❤❤
بس مجھےنفرت ہے۔!✌✌
ان لوگوں سے جو دوستی کے لباس میں منافق ہوں۔💎
💛💛💛
‏اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
‏وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے
💛💛💛
جو موت سے پہلے کی بیزاری ہوتی ہے🙃🥀
آج کل ایسی تلخیاں حاوی ہیں مجھ پر😓🖤
💛💛💛
‏وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔✌,,!! 
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔🙂
💛💛💛
میں نے بہت سے انسان دیکھے 💯
مگر انسانیت نہیں دیکھی💔💔
💛💛💛
بُرے نہیں تھے لیکن ہمیشہ ہر کسی نے بُرا سمجھا 
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔۔🔥✌
💛💛💛
*‏اپنے دلوں میــــــــں ... لوگوں کا مقام ہم متعین نہیــــں کرتے ... بلکہ ان کے اعمال کرتے ہیــــــــں ........!!!*
*💞 💞
*💛💛💛
تیری مجبوریاں درست مگر🔥
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر🙂
💛💛💛
وہ سارے جہاں کی خوشیاں..،،،♥
وہ تیرا مجھے جی میری جان کـہنا_______♥
💛💛💛
بہت دور چلے گئے 😢
    کچھ لوگ بہت قریب آ کر 😢💔
    💛💛💛
*شرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر مرد کے ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر رکھتی ہے ایک عورت❤🔥*
💛💛💛
*غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں*
*جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!*💔
💛💛💛
*حُسنِ یُوسف تو آج بھی یاد ہے صاحب، پاکیزگی مریم کو کیوں بھول گئے ہو...؟؟🔥❤️*
💛💛💛
‏خاموشیاں جن کو اچھی لگ جائیں
وہ پھر بولا نہیں کرتے 🔥💯
💛💛💛
کردار دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں 
ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے 😏
💛💛💛
خدوخال کی دھجیاں اڑا دیتا ہے۔
ہائےےےےے !! یہ ہجر مذاق تھوڑی یے۔۔!-" 💔🙂
💛💛💛
#کچھ_برے تو #وہ_بھی ہونگے 
,
#جن_کو_ہم_اچھے_نہیں لگتے.....🔥
💛💛💛
گدھے پر بیٹھنے کے قابل نہ تھے 
سر پے بیٹھایا تھا جن کو ہم نے❤🥀
💛💛💛
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
💛💛💛
لہروں سے لڑتے ہیں ہم دریا میں اتر کر 
ساحل پہ کھڑے ہوکر سازش نہیں کرتے❤🥀
💛💛💛
چہروں پر مرنے والے🙂✌️
اکثر دلوں کو مار دیتے ہیں💔🔥
💛💛💛
*وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں* 
* *میرے دل کا انتخاب کر بیٹھے*🔥***💔
💛💛💛
‏"لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں, عزت دیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں..🙂🖤🥀
ورنہ صرف زلیل ہوگے۔
💛💛💛
یاد قضاء __ما نا کہ تُم سے دُوریا ں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں 

یاد قضاء __ ہو جائے تو..!!!
دکھ واجب ہو جاتے ہیں..!!!🖤
💛💛💛
😘 مشکلیں ختم ہوں نہ ہوں 
تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے 🥀🖤👑 ہو جائے تو..!!!
دکھ واجب ہو جاتے ہیں..!!!🖤
💛💛💛
😘 مشکلیں ختم ہوں نہ ہوں 
تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے 🥀🖤👑

Tags:
Urdu poetry
Best urdu poetry
Urdu shairy
Sad urdu poetry

Post a Comment

0 Comments