Best urdu poetry sad urdu poetry

 

Best urdu poetry sad urdu poetry

آنکھ میں ٹھہرے ہوئے شخص، میری بات تو سن 

تو نے بہہ جانا ھے گر ضبط میرا ٹوٹ گیا۔۔!!

💛🖤💛

تیرا اُداس اِلتفات، دِل کی زمیں نہ چُھو سکا

کِتنی نحیف تھی کِرن، کِتنے گَھنے مَلال تھے۔

💛🖤💛

اے عشق! یہ تفریق مناسب تو نہی ہے

جو حال ادھر ہے وہ ادھر کیوں نہی ہوتا

💛🖤💛

بعض دفعہ سمجھ نہیں آتی کہ ہم کسی کو کیوں یاد کرتے ہیں ۔۔۔ یاد کرتے ہیں،تو کوئی یاد آتا ہے ۔۔۔ یا یاد آتا ہے تو یاد کرتے ہیں ۔۔۔؟ دل یہ معمہ کہاں حل کر پاتا ہے۔

💛🖤💛

جن کو اپنی خبر نہیں اب تک

وہ میرے دل کا راز کیا جانیں


داغؔ دہلوی

💛🖤💛

ہم وہ انا پرست ہیں دائم کہ دہر میں!!!!

گھٹ گھٹ کے مر گئے پکارا نہیں اسے....

💛🖤💛

فکر یہ تھی کہ شبِ ھجرکٹےگی کیسے؟


لطف یہ ہے کہ ہمیں یاد نہ آیا کوئی ۔ ۔

💛🖤💛

پہلے ترا خیال رہا وجہِ زندگی 

اور اب یہ حال ہے کہ مجھے آس بھی نہیں 


آسان کچھ نہیں ہے نظامِ حیات میں 

جو بھی پسند ہو گی شے وہ آپ کی نہیں!

💛🖤💛

بڑھا کر اس سے راہ و رسم یہ سوچتے ہیں 

وہی بہت تھا جو رشتہ دعا سلام کا تھا 🤭

💛🖤💛

‏ہم مقفل حویلیوں کی طرح

منہدم ہو چکے هیں اندر سے

اب کی دستک پہ ٹوٹ سکتے ہیں !!

💛🖤💛

اس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار

جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے ۔ ۔ 


جس دن اسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے

اس دن سے اس کے طور طریقے بدل گئے ۔ ۔


ذوالفقار ذکی

💛🖤💛

دل کے معاملات پہ کچھ مشورہ کریں 

تم کل ذرا سی دیر کو کیا دستیاب ہو؟ 

اک شخص سوچنا ہے مجھے رات دیر تک

خوشبو، گلاب، رنگ، گھٹا، دستیاب ہو .

💛🖤💛


جچتا ہے سیاہ رنگ, اسے اور مجھے بھی 


وہ چاند کسی رات کا ,میں راکھ دیئے کی

💛🖤💛

گر ہوں منصور تو سولی پہ چڑھا دے مجھ کو 

اور ہوں سقراط تو لا زہر پلا دے مجھ کو 


وصل کا گل نہ سہی ہجر کا کانٹا ہی سہی 

کچھ نہ کچھ تو مری وحشت کا صلہ دے مجھ کو 


کب تلک اور جلوں آگ میں تنہائی کی 

زندگی اب یہی بہتر ہے بجھا دے مجھ کو 


تھرتھراتی ہوئی پلکوں پہ سجانے والے 

اشک بے کار کی مانند گرا دے مجھ کو


مرغوب علی

💛🖤💛

اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ آنکھ میں ٹھہرے ہوئے شخص، میری بات تو سن 

تو نے بہہ جانا ھے گر ضبط میرا ٹوٹ گیا۔۔!!

💛🖤💛

تیرا اُداس اِلتفات، دِل کی زمیں نہ چُھو سکا

کِتنی نحیف تھی کِرن، کِتنے گَھنے مَلال تھے۔

💛🖤💛

اے عشق! یہ تفریق مناسب تو نہی ہے

جو حال ادھر ہے وہ ادھر کیوں نہی ہوتا

💛🖤💛

بعض دفعہ سمجھ نہیں آتی کہ ہم کسی کو کیوں یاد کرتے ہیں ۔۔۔ یاد کرتے ہیں،تو کوئی یاد آتا ہے ۔۔۔ یا یاد آتا ہے تو یاد کرتے ہیں ۔۔۔؟ دل یہ معمہ کہاں حل کر پاتا ہے۔

💛🖤💛

جن کو اپنی خبر نہیں اب تک

وہ میرے دل کا راز کیا جانیں


داغؔ دہلوی

💛🖤💛

ہم وہ انا پرست ہیں دائم کہ دہر میں!!!!

گھٹ گھٹ کے مر گئے پکارا نہیں اسے....

💛🖤💛

فکر یہ تھی کہ شبِ ھجرکٹےگی کیسے؟


لطف یہ ہے کہ ہمیں یاد نہ آیا کوئی ۔ ۔

💛🖤💛

پہلے ترا خیال رہا وجہِ زندگی 

اور اب یہ حال ہے کہ مجھے آس بھی نہیں 


آسان کچھ نہیں ہے نظامِ حیات میں 

جو بھی پسند ہو گی شے وہ آپ کی نہیں!

💛🖤💛

بڑھا کر اس سے راہ و رسم یہ سوچتے ہیں 

وہی بہت تھا جو رشتہ دعا سلام کا تھا 🤭

💛🖤💛

‏ہم مقفل حویلیوں کی طرح

منہدم ہو چکے هیں اندر سے

اب کی دستک پہ ٹوٹ سکتے ہیں !!

💛🖤💛

اس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار

جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے ۔ ۔ 


جس دن اسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے

اس دن سے اس کے طور طریقے بدل گئے ۔ ۔


ذوالفقار ذکی

💛🖤💛

دل کے معاملات پہ کچھ مشورہ کریں 

تم کل ذرا سی دیر کو کیا دستیاب ہو؟ 

اک شخص سوچنا ہے مجھے رات دیر تک

خوشبو، گلاب، رنگ، گھٹا، دستیاب ہو .

💛🖤💛


جچتا ہے سیاہ رنگ, اسے اور مجھے بھی 


وہ چاند کسی رات کا ,میں راکھ دیئے کی

💛🖤💛

گر ہوں منصور تو سولی پہ چڑھا دے مجھ کو 

اور ہوں سقراط تو لا زہر پلا دے مجھ کو 


وصل کا گل نہ سہی ہجر کا کانٹا ہی سہی 

کچھ نہ کچھ تو مری وحشت کا صلہ دے مجھ کو 


کب تلک اور جلوں آگ میں تنہائی کی 

زندگی اب یہی بہتر ہے بجھا دے مجھ کو 


تھرتھراتی ہوئی پلکوں پہ سجانے والے 

اشک بے کار کی مانند گرا دے مجھ کو


مرغوب علی

💛🖤💛

اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوں

جو کہیں کے نہیں رہتے، وہ کہاں رہتے ہیں

💛🖤💛

میں ہوں

جو کہیں کے نہیں رہتے، وہ کہاں رہتے ہیں

💛🖤💛


Post a Comment

0 Comments